Aug 11
الحمد للہ عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم کے دو نئے چھپنے والے مواعظ “دستک آہ و فغاں“ اور “نگاہ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم میں محبت کا مقام” کو خانقاہ کی ویب سائٹ پر اردو کتابوں کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اور ان دونوں مواعظ کی پی ڈی ایف فائل میں فہرست کو عنوانات کے صفحات سے لنک کر دیا گیا ہے جس سے مطالعہ کرنے والے کے لیے مزید آسانی ہو گئی ہے۔
-


August 11th, 2008 at 1:54 pm
Masha-allah I really wanted these Waazs. I will Insha-Allah forward it to many people, Al-hamdullillah
August 12th, 2008 at 5:45 pm
MASHA ALLAH …HAZRAT WALA Damat barakatahum ki yay nai kitabain daikh ker maza aa gaya ,,buht zabardast mufeed muzaameen hain ,,MASHA ALLAH ,,jis nay bhi yay kaam kiya hay us ko ..HAZRATWALA ki taraf say SHABAASH AYS SHABAASH,,,