اضافہ شدہ :قومیت و صوبائیت و زبان و رنگ کے تعصب کی اصلاح
Archive, Beliefs, Book Reviews, Headlines, Site Updates, Special Events, What's New May 26th, 2009
اس کتاب کے مضمون میں کچھ اضافہ کیا گیا ہے اور اس کو پاکٹ سائز میں چھاپا گیا ہے اس لیے خانقاہ کی ویب سائٹ پر بھی اس کو تبدیل کر دیا گیا ہے اس لیے جو حضرات اس کتاب کو حاصل کر چکے ہیں وہ اب اضافہ شدہ کتاب کو بھی حاصل کرلیں۔
اہم ارشادات : قومیت و صوبائیت اور رنگ و زبان کے تعصب کی اصلاح
Book Reviews, Podcast, Site Updates, Special Events, What's New May 11th, 2009
اس وقت سارے دنیا میں ٰغیر مسلموں کی طرح “قومیت و صوبائیت اور رنگ و زبان” کو بنیاد بنا کر مسلمان جس طرح آپس میں اختلافات اور انتشار کا شکار ہیں ، جو کہ قرآن و حدیث کی تعلیمات کے سو فیصد خلاف ہے ، اس فتنہ کی اصلاح کے لیے شیخ العرب و العجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم کی مختلف کتابوں سے اس فتنہ کے بارے میں ملفوظات کو منتخب کر کے ایک مختصر رسالہ “قومیت و صوبائیت اور رنگ و زبان کے تعصب کی اصلاح” شائع کیا گیا ہے اور خانقاہ کی ویب سائٹ پر اردو کتابوں کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے ۔ اس مضمون کی اہمیت کے پیش نظر اس کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔
Audio: Youm e Azadi e Pakistan
Podcast, Scholars, Special Events August 14th, 2008
An Audio lecture titled ‘Youm e Azadi e Pakistan‘ is uploaded on Khanqah’s Website. In this Audio lecture Hazrat Maulana Shah Hakeem Muhammad Akhtar Sahab damat barkatuhum have enlightened the role of Ulema’e Karam (Religious Scholars) in the Independence of Pakistan.
To listen or download, Click Here
Tags: 14 august, audio lecture, azadi, Independence Day, pakistan, religious scholars
