The edition of Monthly Alabrar (Urdu) for the month Zeqa’ed 1430 / November 2009 is published on website.

You can read it from this link.

Muarif Rabbaniشیخ العرب و العجم عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم نے سارے عالم میں اللہ تعالی کی محبت کو پھیلانے کے لیے دنیا کے مختلف ممالک کا سفر کیا اور امت مسلماں کو اللہ تعالی کی محبت سے لبریز دل نشیں انداز بیاں سے سیراب کیا اور کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔ اللہ تعالی حضرت والا کو کامل صحت و عافیت کے ساتھ ۱۳۰ برس کی حیات مبارکہ عطاء فرمائیں اور ہم سب کو حضرت والا کی قدر کرنے اور فیض یاب ہونے کی توفیق عطاء فرمائیں۔ امین۔۔۔۔۔۔۔

” معارف ربانی ” حضرت والا کے ۱۹۹۳ء میں فرانس کے جزیرے ” ری یونین ” کے تیسرے سفر کے ملفوظات کا مجموعہ ہے۔  حضرت والا کے خلیفہ ارو خادم خاص جناب سید عشرت جمیل میر صاحب مدظلہ کی کاوش سے شائع ہوگیا ہے ۔۔۔۔ میر صاحب جو اس سفر ساتھ تھے فرمایا ہے اس مجموعہ میں اللہ تعالی کی محبت اور قران و حدیث کے علوم و معارف کی آگ بھری ہوئی ہے۔ ری یونین کے بڑے بڑے علماء اور مشائیخ سب حیرت میں تھے۔

آن لائن پڑھیں | ڈاون لوڈ کریں

Sample Contents