عارف باﷲ شیخ العرب والعجم رومی ثانی، تبریز دوراں حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم کے تمام متوسلین کو خصوصاً اور دیگر معاونین و محبین کو عموماً مطلع کیا جاتا ہے کہ

جامعہ اشرف المدارس کے کسی بھی شعبہ سے تعلق رکھنے والے کسی بھی فرد کو کسی قسم کا چندہ بغیر جامعہ اشرف المدارس کی رسید کے وصول کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ اس اعلان کے باوجود اگر کسی نے جامعہ اشرف المدارس کی رسید کے بغیر یا کسی بھی دوسرے ادارے یا تنظیم یا ٹرسٹ کو جامعہ اشرف المدارس یا خانقاہ امدادیہ اشرفیہ کی طرف منسوب کرکے یا حضرت والادامت برکاتہم کا نام استعمال کرکے چندہ یا عطیات حاصل کرنے کی کوشش کی تو یہ جرم تصور کیا جائے گا۔

نیز جو حضرات چندہ یا عطیات دے کر جامعہ اشرف المدارس کی رسید حاصل کریں، ان سے بھی التماس ہے کہ احتیاطاً جامعہ کے مہتمم حضرت مولانا حکیم محمد مظہر صاحب دامت برکاتہم کے درج ذیل موبائل نمبر پر تصدیق فرمالیں:

0092-321-2090904

منجانب شعبہ نشرواشاعت

جامعہ اشرف المدارس کراچی۔

The edition of Monthly Alabrar (Urdu) for the month Zeqa’ed 1430 / November 2009 is published on website.

You can read it from this link.

Irfan-e-Muhabbat (shara Faizan-e-Muhabbat)

A New Book by Hazrat Mufti Amjad Saheb (damat barkatuhum), Khalifa Mijaz of Shaikh ul Arab wal Ajam, Arif Billah Hazrat Maulana Shah Hakeem Muhammad Akhtar Saheb  (damat barkatuhum) has been published with the title

“Irfan e Muhabbat - shara’ Faizan e Muhabbat” - (tashreeh of book Faizan e Muhabbat)

Read Online or Download

irfan-e-muhabbat-intro

The edition of Monthly Alabrar (Urdu) for the month Shawal 1430 / October 2009 is published on website.

You can read it from this link.

ماہنامہ الابرار - شوال المکرّم ۱۴۳۰ بمطابق اکتوبر ۲۰۰۹ کا شمارہ ویب سائٹ پر شائع ہو چکا ہے
سرپرست: حضرت مولانا حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم
خانقاہ امدادیہ اشرفیہ اور جامعہ اشرف المدارس کراچی کا ترجمان

بکھرتے موتی - ملفوظات حضرت مولانا حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم

……… بس پوری دنیا کا حاصل، پوری کائنات کا حاصل، پوری زندگی کا حاصل صرف ایک جملہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سے خوش ہوجائیں، بس مالک کو خوش کرنے کا غم حاصل کر لو،اللہ کے نام پر، مجھ پر، میرے بڑھاپے پر رحم کرو، جو لوگ مجھ سے تعلق رکھتے ہیںان سے کہتا ہوں کہ مجھ پر ظلم مت کرو، اپنی زندگی غیر اﷲ پر ضائع کرکے میری محنتوں اور آہوں کو رائیگاں مت کرو۔ بس آج سے عزم کرلو کہ زندگی کی ہر سانس اﷲ کو راضی رکھیں گے اور ایک بھی سانس خدا کی نافرمانی میں مبتلا نہیں ہوں گے۔ مزید پڑھئے

alabrar-oct09

Tags: ,

Alhamdulilah, Monthly Alabrar, An which is a presentation of Khanqah Imdadia Ashrafia and Jamia Ashraf ul Madaris is now available online on this website. It contains various articles related to Laws of Shariah, and various updates.

Following is the screenshot of the website. Spread it among your friends and social community.

alabrar-mag

Tags: , ,

Muarif Rabbaniشیخ العرب و العجم عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم نے سارے عالم میں اللہ تعالی کی محبت کو پھیلانے کے لیے دنیا کے مختلف ممالک کا سفر کیا اور امت مسلماں کو اللہ تعالی کی محبت سے لبریز دل نشیں انداز بیاں سے سیراب کیا اور کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔ اللہ تعالی حضرت والا کو کامل صحت و عافیت کے ساتھ ۱۳۰ برس کی حیات مبارکہ عطاء فرمائیں اور ہم سب کو حضرت والا کی قدر کرنے اور فیض یاب ہونے کی توفیق عطاء فرمائیں۔ امین۔۔۔۔۔۔۔

” معارف ربانی ” حضرت والا کے ۱۹۹۳ء میں فرانس کے جزیرے ” ری یونین ” کے تیسرے سفر کے ملفوظات کا مجموعہ ہے۔  حضرت والا کے خلیفہ ارو خادم خاص جناب سید عشرت جمیل میر صاحب مدظلہ کی کاوش سے شائع ہوگیا ہے ۔۔۔۔ میر صاحب جو اس سفر ساتھ تھے فرمایا ہے اس مجموعہ میں اللہ تعالی کی محبت اور قران و حدیث کے علوم و معارف کی آگ بھری ہوئی ہے۔ ری یونین کے بڑے بڑے علماء اور مشائیخ سب حیرت میں تھے۔

آن لائن پڑھیں | ڈاون لوڈ کریں

Sample Contents

اس کتاب کے مضمون میں کچھ اضافہ کیا گیا ہے اور اس کو پاکٹ سائز میں چھاپا گیا ہے اس لیے خانقاہ کی ویب سائٹ پر بھی اس کو  تبدیل کر دیا گیا ہے اس لیے جو حضرات اس کتاب کو حاصل کر چکے ہیں وہ اب اضافہ شدہ کتاب کو بھی حاصل کرلیں۔

Preface: Tasub ki Islah

Read Online | Download

pahchaan

اس وقت سارے دنیا میں ٰغیر مسلموں کی طرح “قومیت و صوبائیت اور رنگ و زبان” کو بنیاد بنا کر مسلمان جس طرح آپس میں اختلافات اور انتشار کا شکار ہیں ، جو کہ قرآن و حدیث کی تعلیمات کے سو فیصد خلاف ہے ، اس فتنہ کی اصلاح کے لیے شیخ العرب و العجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم کی مختلف کتابوں سے اس فتنہ کے بارے میں ملفوظات کو منتخب کر کے ایک مختصر رسالہ “قومیت و صوبائیت اور رنگ و زبان کے تعصب کی اصلاح” شائع کیا گیا ہے اور  خانقاہ کی ویب سائٹ پر اردو کتابوں کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے ۔  اس مضمون کی اہمیت کے پیش نظر اس کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔

Read Online | Download

section is added on Khanqah Website, which can be accessed under Books menu as shown in screenshot.

Arabic Books Link

(click on image to access this page)

Currently, there are four books added in this section.

في التعريف بالعلامة الواعظ المحدث الشيخ محمد أختر وشيوخه وتعريب مقتطفات من مواعظه

مفاسد عدم حفظ البصر

الوصول إلى حلاوة الإيمان عن طريق غضِّ البصر

كنوز من القرآن الكريم و الحديث الشريف

Arabic Books

(click on image to access this page)

Spread this information to your arabic literated friends and other social networks.

Tags: , ,