Monthly Alabrar of Shawal 1430 / October 2009
Site Updates, What's New October 13th, 2009
The edition of Monthly Alabrar (Urdu) for the month Shawal 1430 / October 2009 is published on website.
You can read it from this link.
ماہنامہ الابرار – شوال المکرّم ۱۴۳۰ بمطابق اکتوبر ۲۰۰۹ کا شمارہ ویب سائٹ پر شائع ہو چکا ہے
سرپرست: حضرت مولانا حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم
خانقاہ امدادیہ اشرفیہ اور جامعہ اشرف المدارس کراچی کا ترجمان
بکھرتے موتی – ملفوظات حضرت مولانا حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم
……… بس پوری دنیا کا حاصل، پوری کائنات کا حاصل، پوری زندگی کا حاصل صرف ایک جملہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سے خوش ہوجائیں، بس مالک کو خوش کرنے کا غم حاصل کر لو،اللہ کے نام پر، مجھ پر، میرے بڑھاپے پر رحم کرو، جو لوگ مجھ سے تعلق رکھتے ہیںان سے کہتا ہوں کہ مجھ پر ظلم مت کرو، اپنی زندگی غیر اﷲ پر ضائع کرکے میری محنتوں اور آہوں کو رائیگاں مت کرو۔ بس آج سے عزم کرلو کہ زندگی کی ہر سانس اﷲ کو راضی رکھیں گے اور ایک بھی سانس خدا کی نافرمانی میں مبتلا نہیں ہوں گے۔ مزید پڑھئے
